Make Free Calls With Your PC To Any International Or National Mobile Number
جی ہاں! اب آپ بالکل مفت انٹرنیشنل کالز کر سکتے ہیں
ہر شخص اس تلاش میں لگا رہتا ہے کہ انٹرنیٹ سے کوئی ایسا طریقہ ڈھونڈے کہ وہ تمام موبائل نمبرز پر بالک مفت میں کالز کر سکے۔ویسے تو اس طرح کی کافی ویب سائٹس بنی ہوئی ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ فری کالنگ سروسز فراہم کرتی ہیں لیکن جب آپ ان سائٹس پر جائیں گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ یہاں تو کوئی کال مفت نہیں ہے بلکہ کالز کرنے کے لئے آپ کو پہلے منٹس خریدنے ہوں گے تب ہی آپ کال کر سکیں گے
انٹر نیٹ پر برائوزنگ کرتے ہوئے ہماری نظر سے ایک ایسی ویب سائٹ گزری کہ جہاں سے آپ ایک خاص وقت تک پوری دنیا میں کہیں بھی کسی بھی موبائل نمبر پر بالکل مفت کال کر سکتے ہیں۔کال کرنا بھی نہایت ہی آسان ہے بس آپ کو مطلوبہ نمبر درج کر کے کال کا بٹن دبانا ہو گا مگر ایک چیز یاد رکھیں کہ جع بھی نمبر انٹر کریں وہ انٹرنیشنل فارمیٹ میں ہونا چاہیے ۔انٹرنیشنل فارمیٹ کا مطلب ہے کہ مطلوبہ نمبر سے پہلے اس ملک کا کنٹری کوڈ لازمی لکھنا ہے جیسے کہ پاکستان کا کنٹری کوڈ (پلس 92 ) ہے اور پاکستان سے کوئی بھی نمبر ڈائل کرتے ہوئے آپ کو پہلے کنٹری کوڈ لکھنا ہو گا مثال کو طور
پر 567 098 92
No comments:
Post a Comment